QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

اسلام آباد کے ریڈ زون میں اسلحہ لے جانے پر پابندی عائد

اسلام آباد(کیو نیوز) وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں کسی بھی شخص اور ادارے کے اہلکاروں پر اسلحہ لے جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ریڈ زون میں ہتھیار لے جانے کے حوالے سے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار متعین کر دیا گیا، کسی بھی ایونٹ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وفاقی وزیر اطلاعات کی اسلاموفوبیا، فیک نیوز سمیت دیگر مسائل سے نمٹنے کے لئے تجاویز

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اوآئی سی وزرائےاطلاعات کے بارھویں اجلاس میں اسلاموفوبیا، فیک نیوز اور دیگر مسائل سے نمٹنے کے لئے 7 اہم تجاویز پیش کردی ہیں۔مریم اورنگزیب نے استبول کانفرنس میں خطاب میں کہا کہ اجتماعی سیاسی ومعاشی وزن ڈالنے سے دنیا بھر میں مسلمان اقلیت کے حقوق کا تحفظ […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

پاکستان سے جمہوریت کو ختم کرنا پیٹ میں چھرا گھونپنے کی طرح ہے،قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان سے جمہوریت کو ختم کرنا پشت میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے کیونکہ ملک کو جمہوری انداز میں حاصل کیا گیا۔عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر ایک عظیم خاتون […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سابق سفیر کا شہزاد اکبر کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(کیو نیوز) سابق سفیر عمر فاروق نے شہزاد اکبر کے خلاف بطور سابق مشیر برائے احتساب غلط اختیارات کا استعمال کرنے کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے ان کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دائر کردہ مقدمے میں سابق سفیر عمر فاروق ظہور نے الزام عائد کیا کہ شہزاد اکبر، […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

قبل از وقت الیکشن کیلیے بیک ڈور رابطوں کی بات صرف پروپیگنڈا ہے، خواجہ آصف

سیالکوٹ(کیو نیوز) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، مارچ اپریل میں الیکشن کیلیے بیک ڈور رابطوں والی بات صرف پروپیگنڈا ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے واضح کیا ہے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں اور […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ایچ ای سی نے جامعات میں فی طالب علم اخراجات کا شیئر 20 فیصد سے بھی کم کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ سمیت ملک بھر کی سرکاری جامعات کے”فی طالب علم اخراجات“per student cost کی مد میں اعلیٰ تعلیمی کمیشن کا شیئر20فیصد یا اس سے بھی کم ہوجانے کا انکشاف ہوا ہے۔جامعات میں فی طالب علم آنے والے اخراجات میں ایچ ای سی کاحصہ مسلسل کم ہونے کا بڑاسبب ان یونیورسٹیز کے بجٹ میں […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

دبئی میں ایک ارب درہم کی لاگت سے کتابی شکل کی سات منزلہ لائبریری

دبئی(ویب ڈیسک) دبئی کی حیرت انگیز تعمیرات میں اس سال جون میں ایک اورعمارت کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ محمد بن راشد لائبریری ہے جسے کتابی صورت میں تعمیر کیا گیا ہے اور سات منزلہ لائبریری پر ایک ارب درہم خرچ کئے گئے ہیں۔54 ہزار مربع فٹ وسیع لائبریری میں گیارہ لاکھ کاغذی اور ڈجیٹل […]

Read More
International Pakistan Sports تازہ ترین

پاک بھارت میچ؛ کرکٹرز ایشیا کپ کارکردگی دہرانے کے خواہاں

لاہور(کیو نیوز) پاکستانی کرکٹرز بھارت کیخلاف ایشیاکپ کی کارکردگی دہرانے کے خواہاں ہیں۔بھارت کیخلاف ایشیا کپ میچ میں محمد نواز نے بیٹنگ آرڈر میں ترقی پانے کے بعد 20 گیندوں پر 42 رنز بناکر پاکستان کی فتح کا سفر آسان کیا تھا، اس سے قبل انھوں نے کفایتی بولنگ کرتے ہوئے 25رنز دیکر ایک وکٹ […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

منہ میں 150 موم بتیاں جلانے کا گینیز ریکارڈ

آئیڈاہو(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے ایک شخص نے 30 سیکنڈوں تک 150 موم بتیاں منہ میں جلا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش کا کہنا تھا کہ وہ اس سے پہلے بھی اس ریکارڈ کی کوشش کر چکے ہیں لیکن کچھ موم بتیاں منہ سے گِر جانے […]

Read More
International Pakistan Popular تازہ ترین

برطانوی انجینیئر نے ڈیڑھ سال میں اپنا ہوائی جہاز خود بنالیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے ایک انجینیئر نےاپنے پائیں باغ کو گیراج میں بدلتے ہوئے صرف 18 ماہ میں اپنے اہلِ خانہ کے لیے ایک ہوائی جہاز بنایا ہے جو ان کی عزم وہمت کو ظاہر کرتا ہے۔چندبرس قبل اشوک الیسرل تاما رکشن کی بیگم نے سالگرہ پر انہیں ایک تحفہ دیا جس کے تحت وہ […]

Read More