ارشد شریف کو باہر جانے پر کس نے مجبور کیا یہ تحقیقات بھی کی جائیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد(کیو نیوز) فوج نے حکومت سے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنے اور الزامات لگانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی درخواست کردی، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ اس بات کی بھی تحقیقات کی جائیں کہ کس نے ارشد شریف کو باہر جانے پر […]