بولان میں نامعلوم افراد کا تھانے پر دستی بم حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید
کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع بولان کے قریب رات گئے ہونے والے دھماکے میں پولیس اہکار شہید ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع بولان کے علاقے ڈھاڈر میں رات گئے نامعلوم افراد نے تھانے پر ہینڈ گرنیٹ بم سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اہلکار سپاہی عابد حسین سولنگی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام […]