QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

تنازعات کےحل کیلئےمثبت سوچ اپناناہوگی،بلاول بھٹو زرداری

ڈیووس:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان کو فوڈ سکیورٹی اور توانائی کے مسائل درپیش ہیں، تیسری دنیا کی معیشتیں اس وقت دبائو کا شکار ہیں، دنیا بھر میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، روس۔یوکرین جنگ کے اثرات خطہ سمیت […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیرآعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس

لاہور:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر جلد منتقلی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، اس سے نہ صرف کسانوں کی فی ایکڑ لاگت میں کمی آئے گی بلکہ ڈیزل اور درآمدی ایندھن پر انحصار کم ہونے سے قیمتی زرِ مبادلہ کی بچت ہوگی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سیاسی عدم استحکام عمران پراجیکٹ کی وجہ سے ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ملک کو پراجیکٹ عمران سے پاک کرنا ہے ، ملک کو سب سے بڑے فارن ایجنٹ فتنے اور مافیا سے نجات دلائی، ہمیشہ ملک اور معیشت کو مشکلات سے نکالا ہے، عمران پراجیکٹ نے ملک کو […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

قوم انتہائی ذمہ داری اورمستعدی کےساتھ ووٹ ڈالے،عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قوم سے اپیل کیا ہے کہ وہ اپنے نمائندوں کو منتخب کرنے کے لیے انتہائی ذمہ داری اور مستعدی کے ساتھ ووٹ ڈالے جو بروقت فیصلے کرنے اور تیزی سے عمل درآمد کی نگرانی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں، انتخابات اور ووٹنگ نے شہریوں کو اپنے نمائندوں کو […]

Read More
International Showbiz تازہ ترین

پہلا پاکستان نژاد اداکارآسکر اعلانات کرے گا

لاس اینجلس: ہالی وڈ اداکار رز احمد آسکر انعامات کا اعلان کرنے والے پہلے پاکستان نژاد فنکار بن گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق رز احمد یہ ٹاسک ایلیسن ولیمز کے ساتھ مل کر اگلے ہفتے سرانجام دیں گے۔آسکر انعامات کے اعلان منگل کے روز اکیڈمی کے سیموئیل گولڈون تھیئٹر میں ہوں گے اور یہ اے بی سی […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

پی ایس ایل8 کی افتتاحی تقریب غیر یقینی کا شکار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) آٹھویں سیزن کی افتتاحی تقریب کا مقام تاحال غیر یقینی کا شکار ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کچھ بڑے کراچی میں افتتاحی تقریب کروانے کے حق میں ہیں لیکن بورڈ نے ملتان میں تقریب کی میزبانی کا فیصلہ کیا ہے۔حالیہ دنوں میں یہ دعویٰ […]

Read More
International Popular تازہ ترین

اسرائیل کے مظلوم فلسطینیوں پر ظلم جاری

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے جنین میں چھاپے کے دوران ٹیچر سمیت ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق جنوری میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔مقامی صحافیوں نے بتایا کہ 57 سالہ جواد فرید 6 بچوں […]

Read More
International Popular تازہ ترین

روس نے خطرناک بم بنا لیا،منٹوں میں دنیا ختم

 ماسکو: روس نے سونامی بنا کر پورا ملک تباہ کرنے والا ہتھیار بنا لیا۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق روس نے بحری بم یا تارپیڈو ’پوسائیڈن ‘ تیار کرلیا جو فائرہونے کے بعد سونامی پیدا کرکے پورے برطانیہ کو سمندر کی گہرائیوں میں ڈبو سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ روس نے یہ بم نیٹو […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم کے دورۂ یو اے ای کے ثمرات آنا شروع

اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ ابوظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ (اے ڈی ایف ڈی) نے پاکستان میں رکھے گئے دو ارب ڈالرز رول اوور کردیے۔وزیرخزانہ نے بتایا کہ ابوظہبی نے رقم رول اوور کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا حالیہ دورہٌ متحدہ عرب امارات کے باعث کیا کیونکہ شہباز شریف نے اپنے دورے […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

عالمی بینک نے قرض نا دینے کی خبروں کی تردید کر دی

 اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان میں ممکنہ آپریشنزکی منظوری میں تاخیرسے متعلق فیصلے کے حوالے سے خبروں کو بے بنیادقراردیاہے۔اس حوالے سے پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں عالمی بینک کے ممکنہ […]

Read More