QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم کے صاحبزادے کو معافی مل گئی

 لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ مل گئی۔اسپیشل کورٹ سینٹرل میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ  کیس میں سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں سلیمان شہباز عبوری ضمانت مکمل ہونے پر پیش ہوئے۔ایف آئی اے نے دوران سماعت سلیمان شہباز کی حد تک […]

Read More
International Pakistan تازہ ترین

سعودی عرب امریکا کا قریبی پارٹنر ہے،سعودیہ

ریاض: سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے نو منتخب ویراعظم نیتن یاہو نے امریکا میں قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے ساتھ بات چیت میں سعودی عرب کے ساتھ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آن لائن بینک فراڈاور جعل سازی پر صدر کا نوٹس

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےآن لائن بینک فراڈ اور جعل سازی کے بڑھتے ہوئے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے بینکنگ محتسب کو تشویشناک رجحان کا سنجیدگی سے اور سخت نوٹس لینے کی ہدایت کی ہے۔پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق آن لائن بینکنگ فراڈ کے بڑھتے ہوئے رجحان میں نوسرباز خود کو […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مافیا اور ڈاکوؤں سے ملک کو پاک کیا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مافیا اور بڑے بڑے ڈاکوؤں سے ملک کو پاک کیا ہے،چار سال میں الزامات کیوں ثابت نہیں کئے؟ چور کیوں ثابت نہ کرسکے؟اب صرف چور کہنے سے بات نہیں بنے گی، چار سال تمام طاقت ہونے کے باوجود آپ ایک الزام ثابت نہیں کر سکے۔ہفتہ […]

Read More
Popular Showbiz تازہ ترین

امیتابھ بچن کی رونالڈو، میسی سے ملاقات

بالی وڈ کے میگا اسٹار  امیتابھ بچن نے سعودی عرب کے شہر ریاض میں دنیائے فٹبال کے اسٹار  کھلاڑی رونالڈو، میسی اور دیگر سے ملاقات کی اور  اس شام کو اداکار نے بہترین شام  بھی قرار  دیا۔سعودی عرب کے شہر ریاض میں میسی کے پیرس سینٹ جرمین  (پی ایس جی) فٹبال کلب اور رونالڈو اسٹار […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

مشینری کی ایل سی نہ کھلنے سے تھر پاور پلانٹ سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے کا خدشہ

  کراچی: اسٹیٹ بینک کی جانب سے اہم شعبوں بشمول پاور جنریشن کے لیے پلانٹ مشینری اور پرزہ جات کی درآمد کے لیے ایل سی کھولنے کی پابندی کے خاتمے اور ترجیحی بنیادوں پر ایل سی کھولنے کی اجازت کے باوجود توانائی کے شعبے کے لیے درآمدات کی ایل سی کی منظوری نہیں ہورہی۔قومی نوعیت کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ملک میں ایندھن کی قلت کی خبریں بے بنیاد ہیں، پی ایس او

کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل نے ایندھن کی قلت کی خبروں کو غلط اور بے بنیا قرار دے دیا۔پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مخصوص دنوں کے کور کے مطابق ہمارے پاس طلب اور رسد کا بڑا اسٹاک موجود ہے، […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

جنرل (ر) باجوہ ڈیٹا لیک کیس؛ گرفتار تینوں ملزمان کا زبردستی بیان لینے کا الزام

 اسلام آباد: جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی فیملی کے ڈیٹا لیک کیس میں تینوں گرفتار ملزمان نے زبردستی 164 کا بیان ریکارڈ کرنے کا الزام عائد کردیا اور کہا ہے کہ ان سے زبردستی انگوٹھے لگوائے گئے۔ اڈیالہ جیل سے تینوں ملزمان کو آج اسلام کچہری میں پیش کیا گیا۔ آج جب پہلی بار ملزمان کو […]

Read More
International Popular تازہ ترین

امریکا کا یوکرین کے لیے فوجی مدد کا اعلان

امریکا نے یوکرین کیلئے ائیر ڈیفنس اور مسلح گاڑیوں (آرمرڈ وہیکلز) کی صورت میں مزید 2.5 ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان کر دیا۔امریکی وزارت دفاع نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے 59 براڈلی فائٹنگ وہیکلز اور 90 اسٹرائیکر آرمرڈ پرسنل کیریئرز  فراہم کی جائیں گی۔بیان […]

Read More
International Popular تازہ ترین

مصری نژاد خاتون امریکن یونیورسٹی کی صدر منتخب

عالمی شہرت یافتہ مصری نژاد برطانوی، امریکی ماہر اقتصادیات خاتون ڈاکٹر نعمت شفیق امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ ڈاکٹر نعمت شفیق رواں سال یکم جولائی کو کولمبیا یونیورسٹی کی 20 ویں صدرکی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گی، وہ یونیورسٹی کی 268 سالہ تاریخ میں اس عہدے پر فائز ہونے والی […]

Read More