QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

پورٹس پر پھنسے ہزاروں کنٹینرز کے چارجز معاف کیے،فیصل سبزواری

کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ اور پورٹ قاسم پر پھنسے ہوئے ہزاروں کنٹینرز کے سرکاری چارجز مکمل طور پر معاف کردیے گئے۔تاجر برادری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ ہمیں اندازہ ہے کہ شپنگ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں،صدر

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے اسلامو فوبیا کے خلاف اجتماعی عزم کا مطالبہ کیا۔صدر مملکت نے کہا کہ آزادی اظہار رائے کی آڑ میں اسلام کی مقدس کتاب کی توہین سے اربوں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی، قرآن کی توہین […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

محسن نقوی کے وزیراعلی بننے پر عمران خان تکلیف ہے،وزیر اطلاعات

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ محسن نقوی کے نگران وزیر اعلیٰ بننے پر فارن ایجنٹ اور شوکت خانم ہسپتال کے چندے کے 30 لاکھ ڈالر سے کاروبار کرنے والے عمران خان کو اصل تکلیف یہ ہے کہ یہ تقرری جادو ٹونے سے نہیں بلکہ آئین اور قانون کے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

نگران وزیراعلی کو کسی فورم پر چیلنج نہیں ہوسکتا ،وزیر دفاع

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ محسن نقوی کی بطور نگران وزیراعلی کی تقرری ایک پراسس مکمل ہونے کے بعد ہوئی ہے، الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ کسی فورم پر چیلنج نہیں ہوسکتا ، قومی اسمبلی ، الیکشن کمیشن یا عدالتوں سمیت کوئی بھی ادارہ عمران خان کے خلاف فیصلوں کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

وزیر خارجہ کی اقتصادی تعاون تنظیم میں شرکت

اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی 26 ویں وزارتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کررہے ہیں جو 23 اور 24 جنوری کو ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ہو رہا ہے۔ کانفرنس کا تھیم ”رابطے کو مضبوط بنانے کا سال“ ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

سینئر لیگی رہنما پیر امین الحسنات تحریک انصاف میں شامل

سرگودھا: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما پیر امین الحسنات نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیر امین الحسنات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پیر حسنات کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ڈالر کی قلت؛ غیرملکی شپنگ کمپنیوں کا پاکستان میں کام معطل کرنے پر غور

کراچی: ڈالر کی قلت نے ایکسپورٹ کے لیے بھی خطرہ کھڑا کردیا، غیرملکی شپنگ کمپنیوں نے پاکستان میں خدمات کی فراہمی معطل کرنے پر غور شروع کردیا۔ شپنگ کمپنیاں فریٹ چارجز کی ادائیگی نہ ہونے اور کارگو میں نمایاں کمی کے سبب خدمات معطل کرنے پر غور کر رہی ہیں۔ پاکستان شپنگ ایجنٹس ایسوسی ایشن نے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

چارسدہ میں پولیس ناکے پر فائرنگ سے 2 اہلکار شہید

چارسدہ: چارسدہ کے علاقے ڈھیری زرداد میں نامعلوم افراد کی پولیس ناکے پر فائرنگ سے 2 اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع  کے فائرنگ سے زخمی پولیس اہلکارعمران اور رمیز زحموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او سہیل خالد  کے مطابق زخمی پولیس اہلکار کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا اور علاقے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آزادیِ صحافت کوکلیدی اہمیت دیتی ہے،وزیر اعظم

لاہور:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت آزادیِ صحافت کو ملک میں شفافیت اور احتساب کیلئے کلیدی اہمیت دیتی ہے،پاکستان اور جرمنی کے مابین صحافتی سطح پر تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہئیے،وزارتِ اطلاعات جرمن پریس فیڈریشن کے ساتھ مل کر پیشہ ورانہ تبادلے کی غرض سے تربیت گاہ کے قیام کیلئے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں اضافہ ہو رہا ہے، سفیر

اسلام آباد:امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان بزنس ٹو بزنس خاص طور پر ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعلقات میں اضافہ ہو رہا ہے، امریکہ پاکستان کے لیے سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے اور آنے والے سالوں میں دوطرفہ تجارت مزید بڑھے گی۔ ہفتہ کویہاں موصولہ […]

Read More