QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

ایل پی جی کی قیمت 300 روپے کلو ہوگئی

کراچی: ملک میں جاری معاشی بحران کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مافیا کی جانب سے ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی ہے۔اس کے نتیجے میں شمالی علاقوں میں فی کلوگرام ایل پی جی کی قیمت 300روپے کی سطح تک پہنچ کر تیسری سینچری مکمل کرگئی۔ملک میں قدرتی گیس کی کمی اور سردی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

اس شہر کی پھر سے خدمت کروں گا، راؤ انوار

کراچی: نقیب اللہ محسود قتل کیس میں بری ہونے والے ایس ایس پی راؤ انوار نے کہا ہے کہ آج جھوٹا کیس انجام تک پہنچ گیا، اس شہر کی پھر خدمت کروں گا اور ظالموں سے آخری سانس تک لڑتا رہوں گا۔نقیب اللہ قتل کیس میں باعزت بری ہونے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ڈالر کی مصنوعی قلت میں ملوث 8 منی ایکسچینج کے 11 آؤٹ لیٹس کے لائسنس معطل

 اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی مصنوعی قلت پیدا کرنے اور اپنے کاوٴنٹرز پر دستیاب ہونے کے باوجود اپنے صارفین کو غیرملکی کرنسیوں کی فروخت سے انکار کرنے میں مبینہ طور پر ملوث آٹھ ایکسچینج کمپنیوں کے گیارہ آوٹ لیٹس کے لائسنس معطل کردیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ریگولیٹری ہدایات […]

Read More
Popular Sports تازہ ترین

سعودیہ نے امیتابھ بچن کو بڑا ایوارڈ دے دیا

ریاض: سعودی عرب نے بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو ’جوائے ایوارڈز 2023‘ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔اس سے قبل سعودی سینما کا یہ موقر ایوارڈ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بھی دیا گیا ہے۔جوائے ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب ریاض میں منعقد ہوئی جس میں دنیا […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

جان شیر خان کی وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

  کراچی: اسکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو جھوٹ پر مبنی نکلی، اسکواش لیجنڈ کے بہنوئی نے خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ سابق عالمی چیمپئن کسی ایسی خاص بیماری یا پریشانی میں مبتلا نہیں۔ سابق عالمی  چیمپیئن جان شیر خان کے حوالے سے وائرل ہونے والی ویڈیو کے […]

Read More
International Popular تازہ ترین

سعودی خاتون انڈر سیکریٹری مقرر

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے سارہ بنت عبدالرحمن السید کو انڈر سیکریٹری فار پبلک ڈپلومیسی افیئرز مقررکیا ہے۔اخبار 24 کے مطابق سارہ السید 2007 میں امریکہ کی جارج میسن یونیورسٹی سے ہیلتھ سسٹم مینجمنٹ میں گریجویشن کیے ہوئے ہیں۔ قائم مقام معاون سیکریٹری برائے وزارت صحت کے منصب پر فائز رہ چکی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

محسن نقوی نگران وزیراعلٰی مقرر

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محسن رضا نقوی کو پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ مقرر کر دیا ہے۔ اتوار کی رات کو نگران وزیراعلی کی تقرری کے لیے الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر نے کی۔اجلاس کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ’آئین اسلامی جمہوریہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

بجلی دس بجے تک بحال ہو جائے گی،حکومت

اسلام آباد: نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوگیا، کراچی سمیت مختلف شہر اندھیرے میں ڈوب گئے، حکومت نے رات دس بجے تک بجلی مکمل بحال کرنے کی یقین دہانی کرادی۔وزارت توانائی نے بیان میں کہا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آج صبح 7:34 پر  نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کیے جانے کے فیصلے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کل سے ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔اپنے ویڈیو خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ملک کو ناقابل […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پانچ سال کیس چلنے کے بعد ایس ایس پی راؤ انوار بری

کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 5 سال بعد ہائی پروفائل نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق ایس ایس پی راؤ انوار، ڈی ایس پی قمر سمیت 18 ملزمان کو باعزت بری کردیا، نقیب اللہ کے ورثا نے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔کراچی سینٹرل جیل میں […]

Read More