QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

پنجاب کی نگران کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت،

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی نگران کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت، 6 وزرا شامل۔پہلے مرحلے میں محکمہ داخلہ، اطلاعات، فنانس، وزرات قانون،  خوراک اور صحت کی وزارتیں تشکیل دی جائیں گی۔مشاورت کے بعد نگران کابینہ کیلئے منتخب 6 وزرا کا آج حلف اُٹھانے کا امکان ہے۔دوسری جانب خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کی […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

آئی ایم ایف کی شرائط پر کام شروع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ پروگرام کو ٹریک پر لانے کیلئے شرائط پوری کرنے کیلئے کام شروع کردیا۔وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا پروگرام ٹریک پر لانے کیلئے معاہدے میں طے شدہ شرائط پوری کرنے پر کام کا آغاز کردیا۔توقع ہے کہ آئی ایم ایف جائزہ […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

ملک کی خاطر اشرافیہ کو بھی قربانی دینی ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں اپنی ساری سیاسی کمائی پاکستان کے لیے قربان کرنے کو تیار ہوں، ملک و قوم کی مشکل حالات میں تنہا چھوڑیں گے، ملک کی خاطر اشرافیہ اور اہل ثروت طبقے کو بھی قربانی دینی ہوگی۔یہ بات انہوں نے پرائم منسٹر یوتھ بزنس اینڈ ایگری لون کی اسلام آباد میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پی ٹی آئی کے مزید 43 اراکین کے استعفے منظور

اسلام آباد: چیف جسٹس سے ملنے کے لیے سپریم کورٹ آنے والے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کو ان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ  پہنچے تاہم انہیں چیف جسٹس سے ملاقات کی اجازت […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

طالبات کے تشدد کا شکار لڑکی کو انوکھی سزا

لاہور کے اسکول نے ساتھی طالبات کے تشدد کا نشانہ بننے والی طالبہ کو نکال دیا۔لاہور کے علاقے ڈیفنس میں واقع نجی اسکول کی انتظامیہ نے تشدد کا شکار لڑکی سمیت 5 طالبات کو اسکول سے نکال دیا۔پولیس حکام  کے مطابق اسکول انتظامیہ پولیس سے تعاون نہیں کررہی۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

پاکستان اور قطر کے درمیان مذہبی اور برادرانہ تعلقات ہیں

دوحہ:وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کے تاریخی اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں اور دونوں ممالک سائنس، ٹیکنالوجی ، زراعت اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دے سکتے ہیں۔ وزیرخزانہ نے یہ بات گزشتہ روز قطر کے وزیر خزانہ علی بن احمد […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

60 لاکھ پاکستانیوں کو غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے، عالمی بینک

 اسلام آباد: عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ مون سون کے دوران شدید بارشوں اور بدترین سیلاب کے نتیجے میں ملک بھر میں 60 لاکھ افراد کو غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے۔عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ فوڈ سیکیورٹی اَپ ڈیٹ رپورٹ میں کیا گیا ہے کہ سیلاب کے نتیجے میں […]

Read More
Pakistan Popular تازہ ترین

گزشتہ 24 گھنٹے میں 77 وارداتیں؛ 55 موٹرسائکلیں اور 7 کاریں چوری

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 77 اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں 10 موٹرسائکلیں چھینی گئیں اور 55 موٹرسائکلیں، 5 موبائل/نقدی، 7 کاریں چوری ہوگئی۔ کراچی پولیس کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو پیش کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسٹریٹ کرمنلز نے مزاحمت پر 2 افراد زخمی کردیا جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 4 انکاؤنٹر ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

ہارون رشید پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر مقرر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ ہارون رشید قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر ہوں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ آئین کے تحت چیف سلیکٹر اور کپتان کی تقرری میرا اختیار ہے، سلیکشن کمیٹی […]

Read More
International Popular تازہ ترین

مودی کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بحال کرکے پاکستان سے مذاکرات کریں؛ سابق چیف را

نئی دہلی: بھارت کے خفیہ ادارے ’’را‘‘ کے سابق چیف اے ایس دلت نے مودی حکومت پر پاکستان اور چین کے ساتھ مذاکرات کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 کو بحال کیا جائے۔عالمی خبر رساں ادارے کے بھارت کے خفیہ ادارے را کے سابق چیف اے ایس […]

Read More