QUEST NEWS

Pakistan

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

محکمہ اعلی تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

 

تفصیلات کے مطابق محکمہ اعلی تعلیم خیبر پختونخوا نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

 

اعلامیے کے مطابق صوبے کے تمام کالجز اور جامعات 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے جبکہ بالائی اضلاع میں تعطیلات 23 دسمبر سے 28 فروری 2025 تک ہوں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video