QUEST NEWS

Pakistan

مارٹر گولہ پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق

بنوں کے علاقے جانی خیل میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بھائیوں سمیت 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔

 

پولیس کے مطابق بچوں نے سپین تنگی کے علاقے میں ویران جگہ سے مارٹر گولہ اٹھا لیا تھا ، بچے مارٹر گولے سے کھیل رہے تھے کہ اچانک دھماکے سے پھٹ گیا۔

 

پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کی میتیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں ، تینوں بچے مقامی دینی مدرسے میں زیر تعلیم تھے ۔ پولیس نے علاقے میں سرچنگ شروع کر دی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video