QUEST NEWS

Pakistan

پنجاب حکومت کا مزید 5 ڈویژن میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

لاہور، پنجاب حکومت نے مزید 5 ڈویژن میں ا سکولز اور کالجز میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

 

پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے مراسلے کے مطابق ڈیرہ غازی خان، ساہیوال اور بہاولپور ڈویژن میں اسکولز اور کالجز بند رہیں گے۔

 

 

 

مراسلے میں پنجا ب حکومت نے کہا کہ سرگودھا اور راولپنڈی ڈویژن میں بھی اسکولز اور کالجز بند رہیں گے۔

 

پانچوں ڈویژن میں ٹیوشن سینٹرز بھی بند رہیں گے، مراسلے کے مطابق اسکول اور کالجز آن لائن کلاسز کا انعقاد کروا سکتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video