QUEST NEWS

Showbiz

ٹک ٹاکر امشا رحمان کی مبینہ ویڈیو لیک ہو گئی

مناہل ملک کی مبینہ لیک ویڈیوز کے بعد ایک اور ٹک ٹاکر کی مبینہ ویڈیو لیک ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

 

مشہور ٹک ٹاکر امشا رحمان کی ایک مبینہ پرائیویٹ ویڈیو لیک ہوئی ہے، جس میں انہیں نامناسب حرکات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

اس مبینہ ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین لنک کا مطالبہ کر رہے ہیں، جبکہ امشا رحمان نے اس واقعے کے بعد اپنا انسٹاگرام اور ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کا آفیشل اکاؤنٹ بھی اب دستیاب نہیں ہے۔

 

اس ویڈیو لیک تنازعے پر ابھی تک امشا رحمان کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ سب شہرت حاصل کرنے کی غرض سے کیا جا رہا ہے۔

 

یہ بھی قابلِ ذکر ہے کہ ماضی میں مختلف ٹک ٹاکرز کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد ان کے فالوورز میں اضافہ ہوا تھا، تاہم امشا رحمان کے معاملے میں صورتحال مختلف دکھائی دیتی ہے، کیونکہ انہوں نے اس تنازع کے بعد اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس چھپا دیے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video