QUEST NEWS

International

دوران انتقال عازمین کے اہل خانہ کو کتنے لا کھ روپےمعاوضہ دیا جائے گا؟

حج کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کے اہل خانہ کو اب 20 لاکھ روپے جبکہ زخمی کو 10 لاکھ روپے معاوضے دیا جائے گا۔

 

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے نئی پالیسی کے تحت، 2025 کے لیے پاکستان کا حج کوٹہ 210,179 مقرر کیا گیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video