QUEST NEWS

International

دبئی کو ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت

دبئی کو اگلے چھ سالوں میں ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت ہوگی۔

 

سن 2030 تک دبئی ایئرپورٹ 1 لاکھ 85 ہزار افراد کو نوکریاں فراہم کرے گا۔

 

دبئی ایئرپورٹ سے وابستہ ملازمین کی تعداد 8 لاکھ سے زائد ہوجائے گی۔

 

دبئی کا المتکوم ایئرپورٹ تیزی سے مزید ایئر لائن کو خوش آمدید کہنے کو تیار ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video