QUEST NEWS

Pakistan

سندھ کے ایک ہزار اساتذہ ڈیوٹی سے غیر حاضر

سندھ بھر میں ایک ہزار سے زائداساتذہ کا ڈیوٹی سے غیرحاضر ہونے کاانکشاف،اسکروٹنی کمیٹی نے سیکریٹری تعلیم کو رپورٹ پیش کردی کردی.

 

تمام ڈی ای اوز کو غیرحاضر اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کاحکم، خط ارسال،ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی کے سرکاری اسکولوں سے 48 اساتذہ غیرحاضر،ڈی جی اسکروٹنی نے سیکریٹری تعلیم کو رپورٹ پیش کردی،کئی اساتذہ چھٹیوں پر بیرون ملک چلے گئے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video