QUEST NEWS

Pakistan

سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

اس حوالے سے محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران کے خلاف مقدمات درج کرائے جائیں گے۔

 

محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ افسران کی تنخواہوں اور پنشن سے وصولیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

صوبائی محکمۂ صحت نے بتایا کہ 30 اگست تک گاڑیاں واپس کرنے کی ڈیڈ لائن پر صرف ایک گاڑی واپس ہوئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video