QUEST NEWS

Popular

موٹروے پر بس ٹریلر سے ٹکرا گئی، 8 مسافر جاں بحق

گھوٹکی کے قریب سکھر ملتان موٹروے پر مسافر بس ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔

 

موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ ڈرنگ ملوک والی کے قریب پیش آیا، جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں

 

موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں تمام زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل اسپتال گھوٹکی منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

موٹروے پولیس کے مطابق بارش کے باعث ریسکیو میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video