QUEST NEWS

Pakistan

بارات میں آئے نکاح خواں سیوریج نالے میں گر کر لاپتہ

گوجرانولہ میں شادی ہال کے قریب نکاح خواں سیوریج نالے میں گر کر لاپتہ ہوگیا۔

 

ریسکیو ذرائع کے مطابق 75 سال کے نکاح خواں قاری آصف پاؤں پھسلنے سے نالے میں گرے، وہ بارات کے ہمراہ وزیر آباد سے آئے تھے۔

 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ نکاح پڑھانے کے بعد قاری آصف شادی ہال سے باہر نکلے تو نالے میں گر گئے۔

 

ذرائع کے مطابق لاپتہ نکاح خواں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video