QUEST NEWS

Pakistan

اے ٹی ایم ہیک کر کے 34 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

اوکاڑہ میں ڈاکوؤں نے ایک نجی بینک کی اے ٹی ایم کا سسٹم ہیک کر کے 3 مختلف تاریخوں میں 34 لاکھ روپے نکال لیے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

 

پولیس کے مطابق یہ وارداتیں ایم اے جناح روڈ پر ہوئیں، جہاں ہیکرز نے 3 مختلف تاریخوں میں نجی بینک کی اے ٹی ایم کا سسٹم ہیک کر کے 34 لاکھ روپے نکال لیے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video