QUEST NEWS

International

سری لنکا سے پاکستانی مریضوں کیلئے آنکھوں کے قرنیے کے 5 عطیات کا تحفہ

سری لنکا لنکا کی جانب سے پاکستانی مریضوں کیلئے آنکھوں کے قرنیے کے 5 عطیات کا تحفہ دیا گیا ہے۔

 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عطیات سری لنکن سیکریٹری خارجہ نے سیکریٹری خارجہ محمد سائرس کو پیش کیے۔

 

ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان سری لنکا سے آنکھوں کا قرنیہ وصول کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے، پاکستان کو گزشتہ برسوں کے دوران 35 ہزار آنکھوں کے قرنیے ملے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video