QUEST NEWS

Popular

مئی جون فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر سماعت آج ہوگی

مئی اور جون کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواستوں کی سماعت نیپرا میں آج ہوگی۔

 

کے الیکٹرک نے مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں 2 روپے 53 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگا ہے۔

 

جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت 2 روپے 92 پیسے اضافے کی درخواست ہے۔

 

درخواست منظوری سے کے الیکٹرک صارفین پر 10 ارب روپے سے زیادہ کا بوجھ پڑے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video