QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

ملک گیر پاور بریک ڈاؤن کی انکوائری کیلیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک گیر پاور بریک ڈاؤن کی انکوائری کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر 4 رکنی انکوائری کمیٹی کے کنونئر وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک مقرر کیے گئے جبکہ کمیٹی میں سیکریٹری پاور قائد اعظم تھرمل پاور کے سی ای او، ہائی ٹک انسٹویٹ ٹیکسلا کے چیئرمین طاہر ندیم ملک بھی شامل ہیں۔اس حوالے سے وزارت توانائی نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق کمیٹی پاور بریک ڈاؤن کی وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین کرے گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video