QUEST NEWS

Pakistan Showbiz تازہ ترین

پاکستانی اداکارہ کا گیر مناسب لباس پر تنقید

 کراچی: پاکستانی اداکارہ  حرا مانی کو ’بولڈ‘ لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔اداکارہ ایک ایونٹ میں شریک تھیں اور انہوں نے جامنی رنگ کا ایک دلکش لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔حرا مانی نے اپنی مختصر وڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کیں لیکن ان کے مداحوں کو ان کے نئے کپڑے پسند نہیں آئے۔سوشل میڈیا صارفین نے اس لباس کو ’نیم برہنہ‘ قرار دیتے ہوئے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ایک صارف نے لکھا کہ پاکستانی اداکارائیں اب انڈیا اداکاراؤں کو کاپی کرنے کی کوشش میں کم سے کم کپڑے پہن رہی ہیں۔کچھ صارفین نے اداکارہ کو شرم دلائی تو کچھ نے ان کی ہدایت کیلئے دعائیں دیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video