اسلام آباد۔وزیراعظم محمد شہبازشریف سے مشیر برائے سیاحت و کھیل عون چوہدری نے ملاقات کی۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
Leave feedback about this