QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

بلوچستان کے 32 اضلاع میں مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں جاری

بلوچستان کے 32 اضلاع میں مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں جاری۔

صوبے کے دیگردو اضلاع لسبیلہ اور حب میں مخصوص نشستوں کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہیں۔

دوسری جانب پشین کی میونسپل کمیٹی حرمزئی میں امیدواروں کی حتمی فہرست کل جمعہ کے روز جاری کی جائیں گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video