QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

عمران خان کی سیکورٹی پر سالانہ 26 کروڑ 30 لاکھ خرچ ہورہے ہیں، رپورٹ

اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سیکورٹی پر ماہانہ 2 کروڑ 19 لاکھ جبکہ سالانہ 26 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد اخراجات کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے فراہم کردہ اہلکاروں پر ماہانہ ایک کروڑ 70 لاکھ 43 ہزار 800 روپے خرچ کیے جارہے ہیں۔عمران خان کی سیکورٹی پر صرف وفاق کی جانب سے سالانہ 20 کروڑ47 لاکھ75 ہزار 600 روپے خرچ کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔وفاقی حکومت کے علاوہ دیگر سیکورٹی اہلکاروں پر ماہانہ 44 لاکھ 40 ہزار جبکہ سالانہ 5 کروڑ 32 لاکھ 80 ہزار روپے کی لاگت آرہی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video