QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

پنجاب اسمبلی میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف قرار داد کثرت رائے سے منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف قرار داد کثریت رائے سے منظور کرلی گئی۔ 

قرارداد صوبائی وزیر ماحولیات راجہ بشارت نے پیش کی  اور قرار داد میں مطالبہ کیا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جن تین ناموں کی نشاندہی کی گی ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔

علاوہ ازیں مسلم لیگ (ن) کے پیر اشرف رسول کی جانب سے کورم نامکمل ہونے کی نشاندہی کی گئی لیکن اسے نظرانداز کردیا گیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video