QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

ایاز صادق کو وزارت قانون وانصاف کا قلمدان دے دیا گیا

اسلام آباد(کیو نیوز) سردار ایاز صادق کو وزارت قانون اور انصاف کا قلمدان دے دیا گیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سردار ایاز صادق کو وزارت قانون اور انصاف کا وزیر مقرر کردیا۔ وہ فوری طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔سردار ایاز صادق اقتصادی امور کے بھی وزیر ہیں۔سابق وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے چند روز قبل اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ اعظم تارڑ نے جونئیر ججز تعیناتی پر اختلاف کے باعث استعفیٰ دیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video