پشاور( آن لائن)24 گھنٹے کے دوران خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مزید 253 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
ق محکمہ صحت کاکہناہے کہ خیبرپختونخوا میں ڈینگی مریضوں کی تعداد18 ہزار136 ہو گئی ، صوبے میں ڈینگی سے اب تک 15 اموات ہو چکی ہیں۔
Pakistan
Popular
تازہ ترین
24 گھنٹوں میں خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مزید 253 کیس رپورٹ
- by Quest News
- اکتوبر 29, 2022
- 0 Comments
- 110 Views
Leave feedback about this