QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

بنی گالہ کے گرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات موصول، ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (کیو نیوز) ترجمان اسلام آباد پولیس کاکہنا ہے کہ اسلام آباد کے گرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ، غیر قانونی اقدامات کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کئےگئے ہیں ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ممکنہ دھرنے سے نمٹنے کیلئے پولیس افسران کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ بنی گالہ کے گرد مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ بنی گالہ پولیس سٹیشن میں اے ایس پی تعینات کیا گیا ہے جبکہ اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کیلئے خصوصی سکیورٹی تعینات کر دی گئی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video