QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

حکومت کا بجلی کی قیمت میں 4روپےفی یونٹ کمی کا اعلان

اسلام آباد(کیو نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں کی مد میں عوام کو بڑا ریلیف دے دیا۔وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ بجلی کے ریٹ میں سوا 4 روپے کی کمی کر دی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اکتوبر کے مہینے میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی ۔یہ کمی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ستمبر کے بجلی کے بلوں میں لگنے والی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ہی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر کیاگیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video