Pakistan Popular تازہ ترین

تخت نصرتی کرک کے گاؤں جتان بانڈہ کے چمکتے دمکتے ستارے تحصیلدار ہدایت الرحمان والد عمر فاروق نے ضلع اورکزئی میں آج اپنے فرائض کا چارج سنبھال لیا۔ موصوف نے پشاور یونیورسٹی سے انجینئرنگ بھی کی ہے ۔ اس کی تعیناتی علاقے کے لوگوں کے لیے باعث فخر ہے ۔

Exit mobile version