ایران نے امریکا کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اس بار اسرائیلی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا جائے گا۔
عرب میڈیا کے مطابق قطر کے ذریعے بھیجے گئے پیغام میں کہا گیا کہ یک طرفہ تحمل ایران کی قومی سلامتی کی ضرورت پوری نہیں کر رہا