QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

یو ایس ایڈ کا ای پروکیورمنٹ سافٹ وئیر سسٹم تیار

عوامی فنڈز کے شفاف استعمال کو یقینی بنانے اور کارکردگی بہتر بنانے کے لیے یو ایس ایڈ کی جانب سے سافٹ ویئر تیار کر لیا گیا،یہ سافٹ ویئر حکومت سندھ کے پروکیورمنٹ کے کاموں کو معیاری اور خودکار بنائے گا، وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسٹیشن مکیش کمار چاولہ کا کہنا ہے کہ یو ایس ایڈ کی مشاورت سے تیارکردہ سافٹویئر سندھ حکومت کے عوامی فنڈز کے شفاف استعمال کو یقینی بنائے گا ، اس موقع پر یو ایس ایڈ کے مشن ڈائریکٹر مائیکل راسمین، مینجنگ ڈائریکٹر سیپرا روبینہ آصف اور دیگر افسران موجود تھے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video