
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر چاندی کا میڈل جیتنے والے نیرج چوپڑا کی منو بھاکر اور ان کی والدہ سمیدھا بھاکر سے خوشگوار انداز میں ملاقات کی ویڈیوز وائرل ہیں۔
ویڈیوز میں دونوں ایتھلیٹس کو پیرس گیمز کے اختتام پر ہونے والی تقریب میں ساتھ دیکھا گیا۔
ویڈیو میں منو بھاکر کی والدہ نیرج کا ہاتھ پکڑ کر اپنے سر پر رکھتی ہیں اور محبت بھرے انداز میں جولین تھرور سے بات کرتی رہیں۔
