QUEST NEWS

Pakistan

کلفٹن نظارت میں آگ لگنے سے 30 سے زائد گاڑیاں جل گئیں

کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 1 میں نظارت میں کھڑی گاڑیوں میں لگی آگ بجھا دی گئی۔

 

اس حوالے سے فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے 30 سے زائد گاڑیاں جل گئیں۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ سے متاثر ہونے والی استعمال شدہ گاڑیاں سندھ حکومت کے مختلف محکموں کی ہیں۔

 

نظارت پر 100 سے زائد سرکاری گاڑیاں کھڑی ہیں، سیکیورٹی کے لیے عملہ موجود نہیں ہے۔

 

ذرائع نے بتایا کہ نظارت میں کھڑی متعدد گاڑیوں کا سامان بھی غائب ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video