شمال مشرقی چینی صوبے لیا اوننگ کے شہر پانشان میں صنعتی کیمیائی مواد بنانے والے کارخانے میں گزشتہ روز آگ لگ گئی جس نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی پریس کےمطابق، آگ لگنے کے بعد فائر بریگیڈ کا عملہ وقت پر آن پہنچا مگر دو افراد ہلاک اور چونتیس زخمی ہو چکے تھے ۔بتایا گیا ہے کہ تاحال بارہ افراد لا پتہ ہیں۔اس واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
چین کے کیمیائی کارخانے میں دھماکہ

