پی ٹی اے نے وزارت آئی ٹی کووی پی این پالیسی کوجلد حتمی شکل دینے کی سفارش کردی۔
پی ٹی اے نے کہا ہے کہ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک یعنی وی پی این کو بند نہیں بلکہ رجسٹرڈ کرنا چاہتے ہیں‘ غیررجسٹرڈ وی پی این کی حوصلہ شکنی کیلئے اْس کی رجسٹریشن ضروری ہے۔