QUEST NEWS

Pakistan

پی ٹی آئی کا پشاور میں جلسے کا فیصلہ ۔ تاریخ بھی بتادی ؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

 

پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور جلسے سے خطاب کریں گے۔

 

ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف نے حکومت مخالف نئی تحریک کا آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

 

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ملک بھر میں جلسوں کی منظوری دے دی ہے، اسی طرح بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیوں کی فہرست اور تمام فیصلے بھی سیاسی کمیٹی کرے گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video