QUEST NEWS

Pakistan Sports تازہ ترین

پی ایس ایل 8؛ پلئیرز کی ڈرافٹنگ کب ہوگی، تاریخ سامنے آگئی

 لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن میں پلئیرز کی ڈرافٹنگ 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہوگی۔

کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پلیئر ڈرافٹ کی تاریخ اور مقام کا فیصلہ تمام فرنیچائزرز کی راضامندی سےکیا گیا ہے جبکہ ڈرافٹ کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ڈائریکٹر ٹورنامنٹ عثمان واہلہ کا کہنا ہے کہ بہترین کھلاڑیوں کی دستابی کے بعدپی ایس ایل 8 ایک اچھا ایونٹ متوقع ہے، ایونٹ 9 فروری سے 19 مارچ تک لاہور، ملتان، کراچی اور راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔دفاعی چیمپین لاہور قلندر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video