QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

پنجاب کی نگران کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت،

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی نگران کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت، 6 وزرا شامل۔پہلے مرحلے میں محکمہ داخلہ، اطلاعات، فنانس، وزرات قانون،  خوراک اور صحت کی وزارتیں تشکیل دی جائیں گی۔مشاورت کے بعد نگران کابینہ کیلئے منتخب 6 وزرا کا آج حلف اُٹھانے کا امکان ہے۔دوسری جانب خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کی فہرست بھی تیار کر لی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزرا کی تعداد دس سے کم ہوگی  جبکہ  ایک خاتون بھی نگران کابینہ میں شامل ہوگی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video