QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

پنجاب میں 70 ویلفیئر سکول قائم

صوبہ پنجاب میں تعلیم کے فروغ کے لیے محکمہ تعلیم کی جانب سے مختلف اضلاع میں 70 ورکرز ویلفیئر سکولوں کا نیٹ ورک قائم کیا گیا ہے۔ جہاں لڑکوں اور لڑکیوں کو پرائمری سے لے کر ہائیر سیکنڈری تک مفت تعلیم فراہم کی جاہی ہے۔ سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کی موثر نگرانی کے لیے سیکرٹری بورڈ، پنجاب عبدلرؤف نے مورگاہ سکول کی گرلز برانچ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سکول کی پرنسپل عروج ہمدانی بھی انکے ہمراہ تھیں۔ سیکرٹری راولپنڈی بورڈ نے سکول میں فراہم کی جانیوالی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا اور اساتذہ کی کاوشوں کر خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر سیکرٹری بورڈ، پنجاب نے اساتذہ کو انھیں درپیش مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے انکی کارکردگی کو سراہا۔سکول کے دورے کے موقع پر سیکرٹری تعلیمی بورڈ نے شجرکاری مہم کے تحت سکول میں پودا بھی لگایا.

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video