QUEST NEWS

Pakistan Sports تازہ ترین

ٹیسٹ میچ کراچی منتقل نہیں ہو گا۔

 کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کراچی منتقل نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  سیاسی صورتحال کے باجود پہلا میچ  اپنے پروگرام کے مطابق یکم دسمبر سے راولپنڈی اسٹیڈیم پر ہی  کھیلا جائے گا، دوسرا ٹیسٹ ملتان اسٹیڈیم میں نو دسمبر سے شروع  ہوگا جبکہ کراچی میں  تیسرے ٹیسٹ کا آغاز سترہ  دسمبر سے  ہوگا۔

بورڈ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ  آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئین شپ کا حصہ سیریز اپنے  شیڈول کے مطابق ہی ہوگی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video