QUEST NEWS

Pakistan

ٹرین سےگر کر بچی سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

صوبہ سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کے اسٹیشن پر ٹرین سےگر کر بچی سمیت3 افرادجاں بحق ہوگئے۔

 

ریلوے پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ محراب پور اسٹیشن پر پیش آیا۔

 

ریلوےاسٹیشن سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق جاں بحق تینوں افرادکا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا جو پیروسن کے رہائشی تھے۔

 

ریلوے پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق تینوں افراد ٹرین پرسوار ہوتے ہوئےگرکر جاں بحق ہوگئے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video