Pakistan وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا By Editor@Questnews ستمبر 11, 2024 0 Comments 115 Views Facebook Twitter Youtube LinkedIn Whatsapp Cloud ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ آج ہونے والے اجلاس میں ملکی سیاسی، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جانا تھا۔