QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے مشیر برائے سیاحت و کھیل عون چوہدری کی ملاقات

اسلام آباد۔وزیراعظم محمد شہبازشریف سے مشیر برائے سیاحت و کھیل عون چوہدری نے ملاقات کی۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video