QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم آج چین جائیں گے تعاون کے کئی معاہدوں کا امکان

اسلام آباد(کیو نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آج چین کے دورے پر روانہ ہونگے۔وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا چین کا یہ پہلا دورہ ہے جس کے دوران تجارت، معیشت، دیگر شعبوں میں تعاون کے کئی معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے۔ شہباز شریف چین کی ریاستی کونسل کے وزیر اعظم لی کی چیانگ کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔

کمیونسٹ پارٹی چین کی بیسویں نیشنل کانگریس کے تاریخی انعقاد اور صدر شی جن پنگ کے تیسری بار جنرل سیکرٹری منتخب ہونے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف چین کا دورہ کرنے والے اولین رہنماؤں میں شامل ہیں۔ اعلیٰ سطحی وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوگا۔ شہباز شریف چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video