QUEST NEWS

International Pakistan Popular تازہ ترین

وزارت خارجہ کا امریکی صدر کے پاکستان سے متعلق بیان پر ردعمل

اسلام آباد(کیو نیوز)وزارت خارجہ نے امریکی صدر کے پاکستان سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ سمجھنا مشکل ہے صدر بائیڈن نے غیر ضروری ریمارکس کس تناظر میں دیئے ۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سینئر افسر وزارت خارجہ کا کہناتھا کہ متعدد امریکی صدور، حکومتوں نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو ہمیشہ معیاری قرار دیا.یاد رہے کہ امریکی صدر نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی کے استقبالیہ سے خطاب میںروس اور چین کے حوالے سے گفتگو میں پاکستان پر بھی بات کی،جوبائیڈن نے کہاکہ میرا خیال ہے پاکستان ممکنہ طور پر خطرناک ممالک میں سے ایک ہے ، پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video