QUEST NEWS

Showbiz

نیہا ککڑ سے طلاق کی افواہیں، گلوکار روہن پریت سنگھ نے خاموشی توڑ دی

بالی وڈ گلوکار روہن پریت سنگھ نے اہلیہ اور نامور گلوکارہ نیہا ککڑ کے ساتھ طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔

 

سوشل میڈیا پر بالی وڈ کی گلوکار جوڑی کے درمیان کافی مہینوں سے علیحدگی کی افواہیں سرگرم تھیں۔

 

حال ہی میں گلوکار روہن پریت سنگھ نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے نیہا ککڑ سے طلاق کی افواہوں کے حوالے سے بتایا کہ ‘افواہیں تو افواہیں ہیں، وہ سچ تھوڑی ہیں، وہ تو بس بنی بنائی باتیں ہیں، کل کچھ اور تو پرسوں کوئی کچھ بولے گا، ان سے آپ اپنے ذاتی رشتے پر کوئی فرق نہیں پڑنے دیں۔’

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video