QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

نیب نے شہزاد اکبر کو آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں طلب کرلیا

اسلام آباد (کیو نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں طلب کرلیا۔جیو نیوز کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے شہزاد اکبر کو 21 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔اس سے قبل نیب لاہور نے سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کوبھی نوٹس جاری کیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video